Posts

Showing posts from September, 2021

ایک حماّم میں سب.................. !* *سنجیدہ طبقے میں تشویش کا ماحول

Image
 *ایک حماّم میں سب.................. !* سنجیدہ طبقے میں تشویش کا ماحول ماحول!* 💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧💧 *______________________________* *✍🏻 Md Aarif Noori* *(President Hifazat Group Malegaon)* *______________________________* *مالیگاؤں شہر مسجدوں، میناروں ، مدرسوں، خانقاہوں، علمائے کرام، اکابرین، عِلمی و ادبی شناخت رکھنے والا مسلم اکثریت والا تاریخی شہر ہے مالیگاؤں شہر کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا یہاں کے عظیم بزرگ رہنماؤں نے شہر کو بہت کچھ دیا ہے اِن رہنماؤں نے ذاتیات پر مبنی سیاست کو پسند نہیں کیا ہمیشہ تعمیر و ترقی اور عوامی مسائل پر بات کی مگر افسوس آج مالیگاؤں شہر کا وقار جاتا نظر آرہا ہے سیاسی لیڈران کُھلے عام اسٹیج سے بدکلامی و بدذبانی کرتے نظر آرہے ہیں تعمیر و ترقی اور مسائل پر کوئی بات کرنے کو راضی نہیں لاکھوں روپے جلسے جلوس کے نام پر خرچ کرنے والوں کو شہر کی خستہ حالی دکھائی نہیں دیتی تعمیر و ترقی کی بات نا کرتے ہوئے دیکھ لینگے، اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی باتیں کی جارہی ہے آخر تعمیر و ترقی میں سبقت لے جانے کی کوشش کیوں نہیں کی جاتی؟ سیاسی دشمنی میں ذاتیات ...