Posts

Showing posts from May, 2021

بھارت کی عوام کورونا سے مررہی ہیں اور سرکار کو دوسرے ملکوں کی عوام کی فکر کیوں؟ سی اے اے ظالمانہ قانون کا کُھل کر نفاذ! محمد عارف نوری (صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)

Image
 بھارت کی عوام کورونا سے مررہی ہیں اور سرکار کو دوسرے ملکوں کی عوام کی فکر کیوں؟  سی اے اے ظالمانہ قانون کا کُھل کر نفاذ! محمد عارف نوری (صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں) (پریس ریلیز) ملک میں سیاہ شہریت ترمیمی قانون CAA کا نفاز ہوچکا ہے بھارت کی وزارتِ داخلہ نے CAA پر عمل در آمد شروع کردیا ہے ہندوتوا ذہنیت رکھنے والوں نے بھارت جیسے سیکولر ملک میں سخت ترین ظالمانہ اقدام کا کھُل کر نفاذ شروع کردیا ہے پچھلے دنوں پورے ملک میں سی اے اے کے خلاف جگہ جگہ پر شاہین باغ اور ملک کی دیگر یونیورسٹیوں کے طلباء و طالبات کے ساتھ تمام مذاہب کی انساف پسند عوام نے سڑکوں پر پُرامن احتجاج جاری رکھا تھا اس وقت بھارت سرکار نے آندولن کو ختم کرنے کے لیے طرح طرح سے رکاوٹیں ڈالی الزامات لگائے اور بہت سارے لوگوں کو سلاخوں کے پیچھے ڈالا گیا کئی افراد شہید بھی ہوئے اُس وقت کورونا وائرس کے نام پر این آر سی، سی اے اے مخالف تحریک کو طاقت کے بل بُوتے پر بند کروایا گیا آج جبکہ کورونا کی انتہائی خطرناک تیسری جانلیوا لہر شروع ہوچکی ہے لوگوں کو جلانے کے لیے لکڑیاں تک دستیاب نہیں ہے مشان کھائی میں مُردوں کو جلانے کے لیے جگہ...

لکشدیپ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش،97٪ مسلم علاقے میں کھانے پینے پر پابندی کیوں؟*

Image
 *لکشدیپ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش،97٪ مسلم علاقے میں کھانے پینے پر پابندی کیوں؟* *(راشٹریہ مسلم مورچہ)* 🍾🍾❌🍾🍾❌🍾🍾❌🍾🍾❌ *_________________________________* *جزیرہ لکشدیپ امن اور سانتی پسند علاقہ ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں کبھی مزہب کے نام پر فسادات نہیں ہوئے مگر آج لکشدیپ جزیرہ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش کی جارہی ہے لوگ کیا کھائے نا کھائیں کوئی حکمران اس کا فیصلہ نہیں کرسکتا راشٹریہ مسلم مورچہ کے ضلعی صدر یوسف الیاس صاحب نے بتایا کہ لکشدیپ کے مقامی لوگ یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ پرپھل پٹیل کی جگہ ایماندار آئی اے ایس آفیسر کو نامزد کیا جائے کیونکہ پرفل پٹیل نے وہاں شراب سے پابندی ہٹا کر بیف پر پابندی لگادی ہے جس سے لکشدیپ کی عوام کافی ناراض اور غصّے میں ہیں اور لکشدیپ میں امن امان کو خطرہ لاحق ہے  کیا یہ صرف مسلم دشمنی میں کیا جارہا ہے؟ راشٹریہ مسلم مورچہ کے ضلعی صدر یوسف الیاس صاحب، جاوید انور صاحب، مالیگاؤں صدر اکبر اشرفی صاحب، نائب صدر محمد عارف نوری، صوفی نورالعین صابری و دیگر ذمہ داران حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پرفل پٹیل جیسے سَنگھی ذہن رکھنے والے شخص کو فوری ہٹای...

حفاظت گروپ کی اثر دار نمائندگی*

Image
 *حفاظت گروپ کی اثر دار نمائندگی!* *جی سی بی مشین سے گٹروں کی صفائی کروائی.* *(حفاظت گروپ مالیگاؤں)* * _________________________________* 🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️ *مالیگاؤں شہر کا مشہور و معروف علاقہ رضا چوک نئی بستی کے اطراف میں ہمیشہ گٹروں کا گندہ پانی روڈ اور چوک پر جمع ہوجاتا تھا جسکی وجہ سے راہگیروں کو بے انتہا تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا پچھلے دنوں صدر حفاظت گروپ محمد عارف نوری اور خان باقر حسین نے جمعہ کے دن رضا چوک پر نالے کی صفائی کروائی تھی اس کے باوجود بار بار گٹروں کا پانی لوگوں کے گھروں اور سڑکوں پر آجاتا ہے بستی والوں نے حفاظت گروپ مالیگاؤں کے ذمہ داران کو مدعو کیا خان باقر حسین نے پہنچ کر ادھیکاریوں کو فون لگایا اور معاملات سے آگاہ کیا ریتی اور پتھروں کی وجہ سے 5 فٹ کا نالہ 10 انچ کا باقی بچا تھا اس مسئلے کا مستقل حل نکالنے کے لئے جی سی بی مشین سے گٹروں کی صفائی پر زور دیا اور ٹال مٹول کرنے پر صدر حفاظت گروپ محمد عارف نوری کی قیادت میں سخت احتجاج کا انتباہ دیا فوراً ادھیکاری نے جی سی بی مشین بھیج کر گٹروں کی مکمل صفائی کروائی محلّے کے ذمہ داران نے حفاظ...

مسلمانان شہرمالیگاٶں عید گاہوں پر جانے کا اصرار نہ کریں* *نماز عیدالفطر اپنے اپنے محلوں میں اول وقت میں اداکریں (کل جماعتی تنظیم)*

Image
 *مسلمانان شہرمالیگاٶں عید گاہوں پر جانے کا اصرار نہ کریں*  *نماز عیدالفطر اپنے اپنے محلوں میں اول وقت میں اداکریں (کل جماعتی تنظیم)* پریس نوٹ *آج مورخہ 11مٸی 2021 منگل رات گیارہ بجے دفتر جماعت اسلامی نیاپورہ میں شہر مالیگاٶں کل جماعتی تنظیم کی ایکاہم نشست حضرت مولانا عبدالحمیدازہری صاحب کی صدارت میں منعقد ہوٸ جسمیں موجودہ حالات کے تناظر میں عیدگاہوں پر نمازعیدالفطر کے متعلق باہمی صلاح ومشورہ سے فیصلہ لیاگیا*  *موجودہ حالات میں کل جماعتی تنظیم اور ملی تنظیموں کی زبردست کوششوں اور دباٶ کے باوجود پولس انتظامیہ عیدگاہوں پر نماز عیدالفطر کی اداٸیگی کیلٸے کسی بھی طرح کی اجازت نہیں دے رہی ہے مالیگاٶں شہر کے امن وامان کو مدنظر رکھتے ہوۓ اور نقض امن کے خطرے سے بچنے کیلٸے کل جماعتی تنظیم نے اپنی میٹنگ میں متفقہ فیصلہ کیا ہے کہ مسلمانان شہر اپنے اپنے محلوں میں تمام احتیاطی تدابیر (سوشل ڈسٹنس   ماسک کا استعمال ) پر عمل کرتے ہوۓ نمازعید اول وقت میں ادا کریں شہر کے تمام ہی مکتبہ فکرکے اٸمہ مساجد سے درخواست ہیکہ اس پر عمل پیرا ہوں*  *نماز عید کا اعلان بھی مساجد سے نہ کری...