Posts

خطیبِ ملت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب* 3مارچ

Image
  خطیبِ ملت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب * 3مارچ بروز جمعہ مسجد اہلسنّت فیضان ِ سنجری فارمیسی نالا کے پاس سنجری نگر نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصی خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد اہلسنت فیضانِ سنجری فارمیسی نالا سنجری نگر.

جامع مسجد پاٹنہ شریف میں صوفی ملت کا خطاب

Image
  بروز جمعہ جامع مسجد پاٹنہ شریف میں نماز ِ جمعہ سے قبل 16 فروری  خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم ،بانی و ناظمِ اعلی، خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم و عاشقانِ اہل بیت رضی اللہ تعالٰی عنہ سے شرکت کی پر خلوص گزارش و اپیل ہے۔ ٹرسٹیان جامع مسجد پاٹنہ  ٹرسٹ

صوفی انیس احمد قادری صاحب خطیبِ ملتّ کا خطاب

Image
   صوفی انیس احمد قادری صاحب خطیبِ ملتّ کا خطاب *  19جنوری بروز جمعہ مسجد اہلسنّت  فیضان ِ سنجری فارمیسی نالا کے پاس سنجری نگر نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی، خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری قبلہ سرکار غریب نواز سنجری اجمیری علیہ رحمہ کی صفات، کرامات،، ذاتِ مقدّس و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غریب نواز سے شرکت کی اپیل ہے مسجد اہلسنت فیضانِ سنجری فارمیسی نالا سنجری نگر.

*خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب

Image
   *خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*  ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب  جنوری 13 بروز جمعہ مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّ نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی، خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم خطیبِ ملّت انیس احمد قادری صاحب خطاب فرمائیں گے عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندن پوری روڈ، ناظمِ اعلیٰ صوفی جمیل ٹیلر صاحب ، صوفی بلال صاحب، امام مسجد عائشہ حافظ اسماعیل اشرفی و دیگر ذمہ 

نشہ مُکت تحریک چلانے والوں کے لیے سنہری موقع!* *" لوہا گَرم ہے ماردو ہتھوڑا"

Image
 *نشہ مُکت تحریک چلانے والوں کے لیے سنہری موقع!* *" لوہا گَرم ہے ماردو ہتھوڑا"!* ━════━©▩■■■■▩©━════━ *ازقلم : محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں و*  *ڈائریکٹر حفاظت میڈیا مالیگاؤں )* ━════━©▩■■■■▩©━════━ *نشہ آور اشیاء، خودکشی، قتل، چوری، غنڈہ گردی و دیگر معاملات کے خلاف گزشتہ دِنوں مالیگاؤں شہر میں الگ الگ مسالک، مکاتبِ فِکر کے علمائے کرام، سیاسی، سماجی، فلاحی، تعلیمی اداروں، تنظیموں و سرکردہ افراد نے نشہ مخالف مہم میں حصہّ لیا تھا-*  *جسمیں حضرت مولانا سیّد محّمد امینُ القادری صاحب نے عظیم الشان اجلاس، کارنر میٹنگیں اور نوجوانوں کی کاؤنسلنگ شروع کی* *حضرت مولانا محّمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب نے شہر کے سرکردہ افراد کو لیکر بیداری میٹنگ اور سو سے زائد کارنر میٹنگوں کے ذریعے مفتی عامر یاسین ملّی صاحب نے عوام میں بیداری پیدا کرنے کی-* *کوشش کی، مقامی جمیعۃُ العلماء مدنی روڈ و جمیعۃُ العلماء سلیمانی چوک نے بھی نشہ و دیگر برائیوں کے خلاف بیداری مہم چلائی-*  *جمیعتِ اہلِ حدیث، جماعتِ اسلامی ہند نے بھی نشہ آور اشیاء کے خلاف بیداری مہم چلائی-* *مانو سماچار انو فٹّر ...

نوجوان بےراہ روی کا شکار کون ہے ذمہ دار؟کیوں بڑھتے جارہی ہے جرائم وارداتیں!؟

Image
 *نوجوان*نوجوان بےراہ روی کا شکار کون ہے ذمہ دار؟* *کیوں بڑھتے جارہی ہے جرائم وارداتیں!؟ *ازقلم : محمد عارف نوری*  *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)* *------------------------------------------* *کسی بھی شہر، ریاست، ملک کی معاشرت اور اس کی تہذیب وہاں رہنے والے افراد کی زندگی، ان کے رہن سہن، ان کی سوچ اور ان کے رویوں سے ہوتی ہے کہا جاتا ہے کہ نوجوانوں میں گمراہی اور بگاڑ تب پیدا ہوتا ہے جب وہ بلوغت اورنشوونما کی طرف گامزن ہوتے ہیں ہر لمحہ نئے تجربات اور احساسات ان کی سوچ اور فکر کی راہیں متعین کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں دوسری طرف جذبات کی شدّت انہیں درست فیصلے کرنے نہیں دیتی یہی وہ موقع ہوتا ہے جب نوجوانوں کو رہنمائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر اس وقت انہیں ماں باپ بزرگوں اور اساتذہ کی توجہ نہ ملے تو ان کی شخصیت میں بگاڑ پیدا ہوجاتا ہے۔* *نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کے پاس کرنے کو کچھ نہیں کوئی تعمیری سوچ نہیں تعلیمی مواقع کم ہیں ان کی تعلیمی اور معاشی ناکامیاں انہیں مایوس اور نا امید کر دیتی ہیں خواہشات اور شیطانی وسوسوں میں پڑ جاتے ہیں نوجوانوں میں بے راہ روی کی سب سے اہم وج...

بروز جمعہ جامع مسجد پاٹنہ شریف میں نماز ِ جمعہ سے قبل خطاب

Image
 16 دسمبر بروز جمعہ جامع مسجد پاٹنہ شریف میں نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم ،بانی و ناظمِ اعلی، خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم و عاشقانِ اہل بیت رضی اللہ تعالٰی عنہ سے شرکت کی پر خلوص گزارش و اپیل ہے۔ ٹرسٹ و منتظمین  جامع مسجد  پاٹنہ شریف

خطیبِ ملّت کا خطاب مسجد حاجی یعقوب اشرفی میں

Image
 *خطیبِ ملّت کا خطاب مسجد حاجی یعقوب اشرفی می ں* 9 دسمبر بروز جمعہ مسجد حاجی یعقوب اشرفی باغِ محمود قبرستان کے پاس نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم ،بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ۔ ٹرسٹ و منتظمین مسجد حاجی یعقوب اشرفی، باغِ محمود

خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب

Image
 خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب  4نومبر بروز جمعہ جامعہ مسجد پاٹنہ شریف نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ۔ ٹرسٹ و منتظمین جامعہ مسجد پاٹنہ

خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب

Image
 *خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*  ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب 26 اکتوبر بروز جمعہ مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندن پوری روڈ، ناظمِ اعلیٰ صوفی جمیل ٹیلر صاحب ، صوفی بلال صاحب، امام مسجد عائشہ حافظ اسماعیل اشرفی و دیگر ذمہ داران