Posts

Showing posts from September, 2022

آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام کی مشورتی میٹنگ کامیاب رہی*

Image
 *آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام کی مشورتی میٹنگ کامیاب رہی*          ─━━━━━━━━━━━━━━━━━─ مورخہ 26؍ستمبر 2022 ء بروز پیر رات 9 بجے *آل انڈیا سنّی جمعیت الاسلام مالیگاؤں کی مشورتی میٹنگ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں میں منعقد ہوئی۔*  *تلاوتِ کلام پاک حافظ وقاری محمد صادق اشرفی صاحب* نے کی *نعتِ رسول ﷺ نابینا حافظ محمد ذاکر فیضی صاحب* نے پیش کی *صدارت کے فرائض جانشینِ صوفیٔ ملّت صوفی نورالعین صابری صاحب نے کی* ۔ مشورتی میٹنگ کے اغراض و مقاصد حاضرین میں بیان پیش کیا گیا۔ *"شہری حالات ، نشہ ،خودکشی، گھریلو جھگڑے پر قتل و تشدد ،آمد رسول ﷺ پرشہر کے راستوں کی درستی کروانا ، اتی کرمن صاف ہو ، جراثیم کش دواؤں کا جھڑکاؤ اور دیگر مسائل پر گفتگو کی گئی ساتھ ہی ساتھ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی پر زیارتِ تبرکاتِ مبارکہ کا اہتمام ماہِ ربیع النور میں کیا جائے۔“* *عارف نوری صاحب نے کہا کہ* نشہ کی روک تھام کیلئے شہر میں ہیلتھ سینٹرقائم کیا جائےجو افراد نشے سے چھٹکارا چاہتے ہیں اُن کے علاج پر کوشش کی جائے *حکیم عابد کاملی صاحب نے کہا* کہ آج ووٹر ا...

حفاظت گروپ کی جانب سے شناختی کارڈ کو ادھار کارڈ سے لنک کیمپ کامیابی سے ہمکنار-*محمد عارف نوری

Image
 *حفاظت گروپ کی جانب سے شناختی کارڈ کو ادھار کارڈ سے لنک کیمپ کامیابی سے ہمکنار-* 🪪🗳️🧾🪪🗳️🧾🪪🗳️🧾🪪 *ساتھی مستقیم ڈِگنٹی صاحب کی شرکت!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )* *_____________________________* *سرکاری احکام کے پیشِ نظر پورے ملک میں آدھار کارڈ کو شناختی کارڈ سے لنک (جوڑنے) کا کام شروع ہوچکا ہے وقت رہتے اس کام کو کرنا نہایت ضروری ہے ورنہ بعد میں دیگر دشواریاں پیش آنے کا اندیشہ ہے اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شہر کے مضافات رضا چوک، نئی بستی ،بسم اللہ باغ و اطراف میں جہاں اس بات کو لیکر بیداری بے حد ضروری تھی رضا چوک خان باقر حسین کی آفس پر شہر کا فعال و متحرک ادارہ حفاظت گروپ مالیگاؤں کی جانب سے آدھار کارڈ کو شناختی کارڈ سے لنک کرنے کا کام 25 ستمبر بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہا جسمیں سینکڑوں لوگوں نے استفادہ حاصل کیا اس کے علاوہ شناختی کارڈ سے متعلق دیگر مسائل پر بھی رہنمائی کی گئی اس کیمپ میں جنتادل سیکولر کے سکریٹری عالیجناب مستقیم ڈِگنٹی صاحب تشریف لائیں اور اس کیمپ کے ذمہ داران کی سراہنا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی مست...

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

Image
 *جنتادل و مستقیم ڈِگنٹی کے فیصلے کی سراہنا!*  *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )* *______________________________* *گزشتہ دنوں حفاظت گروپ مالیگاؤں کی جانب سے ایک مراسلہ و اپیل اخبارات و سوشل میڈیا کے ذریعے کی گئی تھی کہ مالیگاؤں شہر میں جس مقام پر بھی کام کیا جارہا ہیں چاہے وہ کسی بھی پارٹی یا لیڈر کی جانب سے کیا جارہا ہو اُس کام کی جگہ پر کام سے پہلے کام کی مکمل تفصیل لکھی ہونا چاہیے جسمیں ٹھیکیدار کی تفصیل کام کی کوالیٹی ،لمبائی چوڑائی، وارنٹی وغیرہ کا لکھا ہونا ضروری ہے اور ساتھ ہی اس کام کی کوالیٹی ٹیسٹنگ اعلیٰ افیسران کی موجودگی میں ہونا چاہیے مگر ہمارے شہر مالیگاؤں میں من مانی کاروبار جاری ہے اپنے حساب سے سانٹھ گانٹھ کرکے فنڈ نکالا جاتا ہے بوگس بل، ایک ہی روڈ، گٹر کو کئی مرتبہ بنانا ،کہیں تو بِنا کام کے ہی فنڈ نکال لیا جاتا ہے اسطرح کے واقعات ماضی میں بھی ہوچکے ہیں تقریباً 600 کروڑ سالانہ جمبو بجٹ رکھنے والی م...

سیّد محمد امین القادری صاحب کی سوچ و فکر کو سلام!! نشہ معاشرے میں بگاڑ کا اہم سبب!! زقلم : محمد عارف نوری (صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں

Image
 *سیّد محمد امین القادری صاحب کی سوچ و فکر کو سلام!!* *نشہ معاشرے میں بگاڑ کا اہم سبب!!* 🍷🥃🍾🎯🎲🎰💵🦠🧬🧫🩻 *_____________________________* *ازقلم : محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)* *______________________________* *مذہبِ اسلام میں ہر قسم کے نشے کو سختی کے ساتھ منع کیا گیا ہے* کیونکہ نشہ آور اشیاء کی وجہ سے معاشرے کو بہت زیادہ نقصان پہنچتا ہے نشے کی وجہ سے سماج میں نت نئی برائیاں جنم لیتی ہے جس کی وجہ سے سماج کی بنیادیں ہِل جاتی ہے رشتے داریوں میں آپسی رنجشیں بڑھ جاتی ہے کبھی کبھی دشمنی اتنی بڑھ جاتی ہے کہ *رشتے داری ٹوٹنے کا سبب بھی بنتا ہے نشہ آور اشیاء کی وجہ سے میاں بیوی، باپ بیٹے، بھائی بہن کے درمیان گھریلو رنجشیں اور جَھگڑے بہت ذیادہ ہوتے ہیں* نشہ کبھی کبھی *طلاق* کا سبب بھی بنتا ہے نشے کے عادی شخص کی *مردانہ قوّت بھی متاثر ہوتی ہے* جسکی وجہ سے وہ بیوی کا حق ادا کرنے کے قابل نہیں رہتا اور جس معاشرے میں نشے کی وباء بہت ذیادہ عام ہوتی ہے ایسے معاشرے میں حادثات اور جرائم بہت ذیادہ ہوتے ہیں اس کے علاوہ *عصمت دری، چوری، قتل، خودکشی، غنڈہ گردی جیسے واقعات کَثرت سے ہو...