کل جماعتی تنظیم کے علمائے کرام سے مؤدبانہ اپیل ۔۔۔
📢📢📢🎙️کل جماعتی تنظیم کے علمائے کرام سے مؤدبانہ اپیل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ شہر عزیز مالیگاؤں میں رہنے اور بسنے والوں کی تعداد اکثریت سے مسلمان ہے ۔ یہاں پر عوامی بیت المال پر قبضہ مسلمانوں کا ہوا کرتا تھا لیکن ۔۔۔۔۔افسوس ۔۔۔۔۔ صد ۔۔۔۔۔ افسوس۔۔۔۔۔۔ شہر عزیز میں کل جماعتی تنظیم کے علمائے کرام کے ہوتے ہوئے شہر کے ناکارہ لیڈران اپنے ہی مسلمان عوام کو تکڑیوں میں بانٹ کر ہر کوئی واواہی لوٹنے کی چکر میں لگا ہوا ہے۔۔۔۔۔ شہر عزیز کی بھولی بھالی عوام اپنے خون پسینے کی گاڑھی کمائی سے ٹیکس پر ٹیکس بھرتے جارہے ہیں ۔ اس امید پر کہ آگے کوئی راستہ نکل جائے گا ۔ لیکن ہمارے ہی مسلمان لیڈران دنیا کمانے کی چکر میں ، دنیاوی شہرت کی خاطر ، اپنی جھوٹی شان کے لئے غیر مسلم لیڈروں کو ساتھ مل کر عوامی بیت المال پر قبضہ اور من مانی طریقے سے نظام چلا رہے ہیں۔۔۔۔ آخر کیا وجہ ہے کہ۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ ١) ایک مسلمان لیڈر دوسرے مسلمان لیڈروں پر کھلم کھلا ایک دو بار نہیں بلکہ دسیوں بار چوری کا الزام لگاتے ہیں اور ایک چوری ثابت بھی نہیں کر پاتے اور نہ ہی چوری کی سزا ملتی ہے پھر مہینوں بعد دوسری چوری سامن...