Posts

Showing posts from October, 2022

خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب

Image
 *خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*  ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب 26 اکتوبر بروز جمعہ مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندن پوری روڈ، ناظمِ اعلیٰ صوفی جمیل ٹیلر صاحب ، صوفی بلال صاحب، امام مسجد عائشہ حافظ اسماعیل اشرفی و دیگر ذمہ داران

خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*

Image
*خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب* 21 اکتوبر بروز جمعہ مسجد اہلسنّت  فیضان ِ سنجری فارمیسی نالا کے پاس سنجری نگر نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد اہلسنت فیضانِ سنجری فارمیسی نالا سنجری نگر.

خطیبِ ملّت کا عظیم الشان خطاب!*

Image
 *خطیبِ ملّت کا عظیم الشان خطاب!* 🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕌🕋🕌🕋 *______________________________* *14 اکتوبر بروز جمعہ مسجد اہلسنّت یوسف اشرفی رمضانپوہ مالیگاؤں میں نماز جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،خطیبِ ذیشان فِدائے اہلسنّت، شعلہ بیان مقرر بانی و ناظمِ اعلی خدّامِ اعلٰی حضرت حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا ایمان افروز بیان خصوصاً سرکار سیّدی، مولائی ،عاقائی، امامُ اولیاء غوثُ اعظم ،پیرانِ پیر روشن ضمیر حُضور سیّد عبدُالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی بابرکت ذات اور ان کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالیں گے عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس خطاب کو سننے اور اپنی زندگی میں انقلاب لانے کے لیے ضرور تشریف لائیں۔ بروز جمعہ مسجد اہلسنت یوسف اشرفی رمضانپوہ مالیگاؤں۔*

صوفی انیس احمد قادری صاحب کی جانب سے عیدوں کی عید جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک باد

Image
 السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ تمام ہی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت صوفی انیس احمد قادری صاحب کی جانب سے عیدوں کی عید جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک باد ۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں عالم اسلام پر چھائے ہوئے رنج و الم کے بادل دور فرماے اور تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات  کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے ۔آمین۔ منجانب انجمن خدام اعلیحضرت