عایشہ نگر سویپر کالونی کے ساکینان کے ساتھ مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کا اتیاچار
عایشہ نگر سویپر کالونی کے ساکینان کے ساتھ مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کا اتیاچار اور انہے شہر باہر کرکے ان کی 7/12 کی ملیکیت کی بندرباٹ کی شازس۔۔۔ڈاکٹر انیس احمد انصاری صدر مالیگاوں ہیلپ لاین کی قلم سے۔۔۔۔بہت ہی زیادہ افسوسناک بات ہیکہ جو لوگ گزشتہ 40 سالوں سے عایشہ نگر سویپر کالونی میں رہںے رہںے ہیں۔۔جن کے نام پر 7/12 کا اتارہ بھی موجود ہیں ان لوگوں کو وہاں سے منتقیل کرکے مالدہ 11 ہزار کالونی میں یا داینہ IHSDP گھرکول یوجنا کے مکانات میں بھیجنے کی بہت بڑی شازس مالیگاوں میونسپل کارپوریشن نے کی ہیں۔۔جو کہ ان عایشہ سویپر کالونی کے رہنے والوں کو منظور نہیں ہیں۔۔ہم موجودہ ارباب اقتاداران و کمیشنر سے مطالبہ کرتے ہیکہ ان لوگوں کو اسی جگہ بلڈینگ گرا کر نیا باندھ کام کرکے بسایا جاے وہ اس کے حق دار ہیں۔۔آج عایشہ نگر سویپر کالونی کی جگہ کی قیمت کروڈوں روپیہ ہیں اور اس کے بدلے میں غیر معیاری 11 ہزار کھولی ۔۔واہ کیا بات ہیں۔۔اگر مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کمیشنر و ارباب اقتداران نے عایشہ نگر سویپر کالونی کی جگہ BOT طرز پر دینے کی کوشیس بھی کی تو ہم زبردست دھرنا اندولن ان مظلومین کے ساتھ ممبئ کے آز...