عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی
📖📖📖📖📖📖📖📖 *عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی* 🎙️🎙️ 🎙️🎙️🎙️🎙️🎙️🎙️ *جامعہ تجوید القرآن کے طلبہ و اساتذہ کی بہترین وعمدہ پیش کش* تمام ہی برادران اسلام کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آپ کے اپنے محبوب ادارہ *جامعہ تجوید القرآن* نے اپنی کارکردگی کو نمایاں کرنے کی غرض سے عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی کا شاندار پروگرام ترتیب دیا ہے- یہ عظیم الشان محفل ان شاء اللہ تاریخ ٦/شعبان المعظم ١٤٤٣ھ مطابق ١١ مارچ ٢٠٢٢بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد ابوایوب انصاری (مرکز مکاتب)کریم نگر میں منعقد ہوگی- اس پربہار وباوقار مجلس میں،فیض یافتگان و طلبہ تجوید القرآن کے علاوہ شہر و بیرون شہر کے قراء کرام ونعت خواں حضرات اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،ان شاءاللہ- *زیرصدارت* *حضرت مولانا محمد أیوب قاسمی صاحب* (ناظم وبانی جامعہ تجوید القرآن مالیگاؤں) *خصوصی خطاب* *حضرت مولانا نعیم الظفرنعمانی صاحب* (نائب امام جامع مسجد شھر) *مہمان قراء کرام* *قاری عبدالحفیظ بھڑکودروی صاحب* (استاد تجوید مدرسہ ریاض العلوم انوا) *قاری راز محمد اشاعتی صاحب* (شاعراسلام ،واستاذتجوید جامعہ عمرابن ...