حفاظت گروپ کی نگرانی میں مچّھر کُش دواؤں کا چِھڑکاؤ کیا گیا*
🚿 *حفاظت گروپ کی نگرانی میں مچّھر کُش دواؤں کا چِھڑکاؤ کیا گیا*
*حفاظت گروپ کی نگرانی میں مچّھر کُش دواؤں کا چِھڑکاؤ کیا گیا.*
🦟🧴🦟🧴🦟🧴🦟🧴🦟🧴🦟
*______________________________*
*(حفاظت گروپ مالیگاؤں)*
*______________________________*
*گزشتہ دنوں حفاظت کے صدر محمد عارف نوری صاحب کی قیادت میں ایک وفد نے ڈپٹی کمشنر راجو گھیرنار صاحب کو میمورنڈم دیا تھا کہ شہر میں آوارہ کتّوں اور مچھروں کی بھرمار کی وجہ سے ڈینگو، ملیریا و دیگر بیماریاں پھیلتی جارہی ہے جس سے بچّے بوڑھے سمیت تمام لوگ متاثر ہورہے ہیں ڈپٹی کمشنر صاحب نے کارروائی کی یقین دہانی کی تھی مسلسل حفاظت گروپ کے ذمہ داران افسران کے رابطے میں رہے حفاظت گروپ کی مسلسل جدو جہد کا یہ اثر ہوا کہ دوسرے دن سے ہی شہرِ عزیز اور خاص طور مضافاتی علاقوں میں مچھر کش دواؤں کا چِھڑکاؤ کا کام شروع کیا گیا بروز جمعہ حفاظت گروپ کے ذمہ داران کی نگرانی میں جعفر نگر، برادر باغ، گولڈن نگر، رضا چوک، رضا پوری، نئی بستی، کلو اسٹیڈیم، سردار نگر، قاسم باغ و دیگر علاقوں میں دواؤں کا چِھڑکاؤ کیا گیا اس موقع پر محمد عارف نوری، خان باقر حسین، امان اللہ پیر محمد، مولانا عبدالرشید مجددی، محمد صادق کپتان، شکیل مقادم و دیگر احباب موجود تھے۔*
🤝🏻 *اتحاد بین المسلمین کا علمبردار*
*🔥ایپ ڈاؤنلوڈ لنک⬇️*
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.aidenpearce.sananews
🔔 *ثناء نیوز کی تازہ ترین اپڈیٹس کیلئے بیل آئیکون کو پریس کریں*
*🎙️اشتہارات کیلئے ان نمبرات پر رابطہ کریں*
*📲 حاجی شاہد انجم : 9270416786*
*📲 سمیر انڈین. 🇮🇳 9689748432*
*www.sananews.in*
.

Very nice 👍
ReplyDeleteMashallah
Delete