عایشہ نگر سویپر کالونی کے ساکینان کے ساتھ مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کا اتیاچار

عایشہ نگر سویپر کالونی کے ساکینان کے ساتھ مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کا اتیاچار

اور انہے شہر باہر کرکے ان کی 7/12 کی ملیکیت کی بندرباٹ کی شازس۔۔۔ڈاکٹر انیس احمد انصاری صدر مالیگاوں ہیلپ لاین کی قلم سے۔۔۔۔بہت ہی زیادہ افسوسناک بات ہیکہ جو لوگ گزشتہ 40 سالوں سے عایشہ نگر سویپر کالونی میں رہںے رہںے ہیں۔۔جن کے نام پر 7/12 کا اتارہ بھی موجود ہیں ان لوگوں کو وہاں سے منتقیل کرکے مالدہ 11 ہزار کالونی میں یا داینہ IHSDP گھرکول یوجنا کے مکانات میں بھیجنے کی بہت بڑی شازس مالیگاوں میونسپل کارپوریشن نے کی ہیں۔۔جو کہ ان عایشہ سویپر کالونی کے رہنے والوں کو منظور نہیں ہیں۔۔ہم موجودہ ارباب اقتاداران و کمیشنر سے مطالبہ کرتے ہیکہ ان لوگوں کو اسی جگہ بلڈینگ گرا کر نیا باندھ کام کرکے بسایا جاے وہ اس کے حق دار ہیں۔۔آج عایشہ نگر سویپر کالونی کی جگہ کی قیمت کروڈوں روپیہ ہیں اور اس کے بدلے میں غیر معیاری 11 ہزار کھولی ۔۔واہ کیا بات ہیں۔۔اگر مالیگاوں میونسپل کارپوریشن کمیشنر و ارباب اقتداران نے عایشہ نگر سویپر کالونی کی جگہ BOT طرز پر دینے کی کوشیس بھی کی تو ہم زبردست دھرنا اندولن ان مظلومین کے ساتھ ممبئ کے آزاد میدان میں شروع کرے گے۔۔ساتھ ہی ساتھ مہاراشٹر کے وزیر اعلی و نایب وزیر اعلی ۔۔ہوم منیسٹر سے وفد و مظلومین کے ساتھ ملاقات کرکے اس کروڈوں کے بھرشٹاچار کو رکواکر عایشہ نگر سویپر کالونی کے ساکینان کو انصاف دلاے گے۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ