حاجی محمد یوسف نیشنل نے پاورلوم مزدووکے لئے آٹھائی آواز، کہا حکومت رکشہ اور ٹرانسپورٹیشن کے علاوہ پاورلوم مزدوروں کو بھی سبسڈی فراہم کرے

 حاجی محمد یوسف نیشنل نے پاورلوم مزدووکے لئے آٹھائی آواز، کہا حکومت رکشہ اور ٹرانسپورٹیشن کے علاوہ پاورلوم مزدوروں کو بھی سبسڈی فراہم کرے




مالیگاؤں (پریس ریلیز ) گزشتہ دنوں ممبئی میں رکشا یونین کے نمائندوں اور ٹرانسپورٹ کے عہدیداروں کیساتھ وزیر ٹرانسپورٹ انیل پرب کی سربراہی میں وزرات میں ایک اجلاس منعقد ہوا جسکا انعقاد کورونا چین توڑنے کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے عائد پابندیوں کا جائزہ لینے کے لئے لیا گیاتھا، ریاستی حکومت کی جانب سے رکشا لائسنس یافتہ ڈرائیوروں کو سبسڈی دینے کا اعلان کیا گیا ہے.


اس ضمن ریاست مہاراشٹر کے اقلیتی شہر مالیگاؤں کے یوسف حاجی نیشنل میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ریاستی حکام کو ایک میمورنڈم روانہ کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہیکہ رشہ یونین اور ٹرانسپورٹیشن کے علاوہ مالیگاؤں شہر کے پاورلوم مزدوروں کو بھی حکومت کی جانب سے سبسڈی منلی چاہئیے. مزید انہوں نے کہا کہ ہمارے اس مطالبے پر اعلیٰ حکام نے توجہ دی ہے. جس کے بعد انہوں نے پاورلوم مزدوروں کے مسائل اور پاورلوم صنعت پر بحرانی کیفیت کو دیکھتے ہوئے سبسڈی دینے کا تیقن دیا ہے.

  


   وہیں یوسف حاجی نیشنل نے کورونا کو لیکر بڑا خلاصہ کرتے ہوئے کہا کہ ناسک ضلع میں  کورونا کے معاملات پر کچھ حد تک قابو پایا گیا ہے. لیکن یہاں کی عوام کو احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے رمضان المبارک اور عیدالفطر گزارنا چاہییے.

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ