راجو ڈیلکس فیملی کی جانب سے عرفان علی صاحب کو مبارکباد و نیک خواہشات


 

راجو ڈیلکس فیملی کی جانب سے عرفان علی صاحب کو مبارکباد و نیک خواہشات۔*

*مورخہ 31مارچ بروز بدھ نزد سہیوگ ہوٹل ممبئی آگرہ ہاوے پر ہوٹل گرین پلازہ کا شاندار افتتاح ہوا اس موقع پر راجو ڈیلکس فیملی اینڈ گروپ کی جانب سے مالیگاؤں شہر کی مشہور و معروف شخصیت سابق کارپوریٹر جناب عرفان علی عابد علی صاحب کو بہت بہت مبارک باد اور نیک خواہشات پیش کرتے ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ ان کے رِزق و کاروبار میں خیر و برکت عطاء فرمائے آمین

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ