مالیگاؤں شہر میں اچانک دکانوں کو بند کرنے اور پولس سختی بند کریں۔* *

 *مالیگاؤں شہر میں اچانک دکانوں کو بند کرنے اور پولس سختی بند کریں۔*

*


______________________________*


*(راشٹریہ مسلم مورچہ)*


*مالیگاؤں پولس انتظامیہ کیجانب جب سے شہر کی دوکانوں کو سختی کے ساتھ بند کروایا جارہا ہے رمضان المبارک کی آمد ہے پہلے ہی لاک ڈاؤن کیوجہ سے شہر کے معاشی حالات بہت ذیادہ خراب ہیں اور اسمیں یہ اچانک دکانیں بند کروائی جارہی ہیں اس سے تو عوام کورونا سے کم اور بھکمری سے زیادہ مرجائے گی اسکا ذمے دار کون ہوگا؟*

*کاروبار بند کرنے سے عوام اور ذیادہ روڈ پر آئے گی اور اس گنجان آبادی والے شہر میں سوشل ڈسٹنشنگ جیسے معاملات میں مشکلات در پیش آئے گی دکانیں کھولنے اور کاروبار کرنیکی اجازت دیجائے۔*

*_______________________________*

*ضلعی صدر یوسف الیاس*

*شمالی مہاراشٹر صدر جاوید انور*

*مالیگاؤں صدر اکبر سیٹھ اشرفی*

*نائب صدر مالیگاؤں محمد عارف نوری*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ