رضا چوک پر گٹروں کا پانی سڑکوں پر حفاظت گروپ کی بر وقت نمائندگی

 رضا چوک پر گٹروں کا پانی سڑکوں پر حفاظت گروپ کی بر وقت نمائندگی



۔

محمد عارف نوری 

(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں)


(پریس ریلیز) رضا چوک پر اکثر خاص طور پر جمعہ کے دن گٹروں کا گندہ اور بدبودار پانی نکاسی رکنے کی وجہ سے سڑکوں پر آجاتا ہے جسکی وجہ سے راہگیروں خاص طور پر بزرگوں، خواتین، بچوں سمیت نمازیوں کو بے انتہا تکلیف کا سامنا کرنا پڑتا ہے رضا چوک کا روڈ انتہائی مصروف ترین روڈ ہے روزانہ ہزاروں سواریاں اور لوگوں کا گزر اس راستے سے ہوتا ہے روڈ پر گندہ پانی اکثر جمع رہتا ہے سواری، موٹر-سائیکل وغیرہ آنے جانے پر یہ گندہ پانی اور غلاظت راستہ چلتے راہگیروں پر اڑتا ہے رضا مسجد کے اطراف میں گٹروں کا پانی جمع رہتا ہے اس تکلیف کو دیکھتے ہوئے محلے کے ذمہ داران نے حفاظت گروپ صدر محمد عارف نوری، خان باقر حسین کو طلب کیا انھوں نے جمیل بھائی اور ادھیکاریوں سے رابطہ کرکے جمع شدہ کچروں اور نالے کی مکمل صفائی اپنی نگرانی میں کروائی اس موقع پر محلے کے ذمہ داران نے حفاظت گروپ مالیگاؤں صدر و اراکین کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں سے نوازا اس موقع پر اسلم ٹکڑے والا، اشفاق فٹر، ساجد سججو، جمیل انصاری، ریاست بھائی ابرار کلن بھائی و دیگر احباب موجود تھے۔

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ