لکشدیپ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش،97٪ مسلم علاقے میں کھانے پینے پر پابندی کیوں؟*

 *لکشدیپ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش،97٪ مسلم علاقے میں کھانے پینے پر پابندی کیوں؟*



*(راشٹریہ مسلم مورچہ)*

🍾🍾❌🍾🍾❌🍾🍾❌🍾🍾❌

*_________________________________*


*جزیرہ لکشدیپ امن اور سانتی پسند علاقہ ہے یہی وجہ ہے کہ وہاں کبھی مزہب کے نام پر فسادات نہیں ہوئے مگر آج لکشدیپ جزیرہ کو شراب میں غرق کرنے کی سازش کی جارہی ہے لوگ کیا کھائے نا کھائیں کوئی حکمران اس کا فیصلہ نہیں کرسکتا راشٹریہ مسلم مورچہ کے ضلعی صدر یوسف الیاس صاحب نے بتایا کہ لکشدیپ کے مقامی لوگ یہ مطالبہ کررہے ہیں کہ پرپھل پٹیل کی جگہ ایماندار آئی اے ایس آفیسر کو نامزد کیا جائے کیونکہ پرفل پٹیل نے وہاں شراب سے پابندی ہٹا کر بیف پر پابندی لگادی ہے جس سے لکشدیپ کی عوام کافی ناراض اور غصّے میں ہیں اور لکشدیپ میں امن امان کو خطرہ لاحق ہے  کیا یہ صرف مسلم دشمنی میں کیا جارہا ہے؟ راشٹریہ مسلم مورچہ کے ضلعی صدر یوسف الیاس صاحب، جاوید انور صاحب، مالیگاؤں صدر اکبر اشرفی صاحب، نائب صدر محمد عارف نوری، صوفی نورالعین صابری و دیگر ذمہ داران حکومتِ وقت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پرفل پٹیل جیسے سَنگھی ذہن رکھنے والے شخص کو فوری ہٹایا جائے ۔جس علاقے میں 97 ٪ مسلم رہتے ہیں وہاں منافرت پھلانے والے شخص کو آخر کیوں بھیجا گیا ہے ؟ اگر حکومت پرفل پٹیل کی جگہ ایماندار آئی اے ایس آفسر کو نامزد نہیں کرتی تو آنے والے دنوں میں راشٹریہ مسلم مورچہ کی جانب سے سخت احتجاج کیا جائے گا۔ اسطرح کی پریس ریلیز محمد عارف نوری کے ذریعے اجبار ہذا کو موصل ہوئی۔*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ