حفاظت گروپ کی اثر دار نمائندگی*

 *حفاظت گروپ کی اثر دار نمائندگی!*

*جی سی بی مشین سے گٹروں کی صفائی کروائی.*

*(حفاظت گروپ مالیگاؤں)*

*


_________________________________*

🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️🏎️


*مالیگاؤں شہر کا مشہور و معروف علاقہ رضا چوک نئی بستی کے اطراف میں ہمیشہ گٹروں کا گندہ پانی روڈ اور چوک پر جمع ہوجاتا تھا جسکی وجہ سے راہگیروں کو بے انتہا تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑتا تھا پچھلے دنوں صدر حفاظت گروپ محمد عارف نوری اور خان باقر حسین نے جمعہ کے دن رضا چوک پر نالے کی صفائی کروائی تھی اس کے باوجود بار بار گٹروں کا پانی لوگوں کے گھروں اور سڑکوں پر آجاتا ہے بستی والوں نے حفاظت گروپ مالیگاؤں کے ذمہ داران کو مدعو کیا خان باقر حسین نے پہنچ کر ادھیکاریوں کو فون لگایا اور معاملات سے آگاہ کیا ریتی اور پتھروں کی وجہ سے 5 فٹ کا نالہ 10 انچ کا باقی بچا تھا اس مسئلے کا مستقل حل نکالنے کے لئے جی سی بی مشین سے گٹروں کی صفائی پر زور دیا اور ٹال مٹول کرنے پر صدر حفاظت گروپ محمد عارف نوری کی قیادت میں سخت احتجاج کا انتباہ دیا فوراً ادھیکاری نے جی سی بی مشین بھیج کر گٹروں کی مکمل صفائی کروائی محلّے کے ذمہ داران نے حفاظت گروپ صدر و اراکین کا شکریہ ادا کیا اس موقع پر خان باقر حسین، شکیل راجو، فیروز بھائی، محفوظ بھائی، سرفراز وائر مین، ساجد سجو و دیگر حضرات موجود تھے۔*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ