حفاظت گروپ کی جانب سے تعزیتِ مسنونہ!

 حفاظت گروپ کی جانب سے تعزیتِ مسنونہ! 



( پریس ریلیز) مالیگاؤں بادشاہ خان نگر کی مشہور و معروف ملّی، سیاسی، سماجی، فلاحی کاموں میں پیش پیش رہنے والی شخصیت محمد عمران رضوی و اصغر انصاری (علی اکبر ہاسپٹل) صاحب کی والدہ محترمہ خاتون حجّن صاحبہ کا طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا (انا للہ وانا الیہ راجعون) مرحومہ اپنے مالکِ حقیقی سے جا ملی اس سانحہٗ عظیم اور دکھ کے موقع پر حفاظت گروپ مالیگاؤں صدر و اراکین کی جانب سے اظہار تعزیتِ پیش کرتے ہیں اور اِن کے غم میں برابر کے شریک ہیں اللہ پاک سے دعا ہے کہ نبی کریم صل اللہ علیہ و سلم کے صدقے و طفیل مرحومہ کے سیّات کو حسنات سے مبدل فرمائے کروٹ کروٹ مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ شریکانِ غم محمد عارف نوری، کارپوریٹر امانت اللہ پیر محمد، عتیق سر پاٹودے والے، خان باقر حسین،صوفی رمضان صاحب حاجی شببر پنجابی، مولانا عبدالرشید مجدی، صوفی مشتاق احمد، محمد اقبال بالے، الطاف میمن، مصطفیٰ برکتی سر، سیلم سردار، محمد مصطفی (منّا بھّیا)، شکیل مقادم، خلیل امبرائڈری والے، سلیم بھنگار والے، شفیق بلڈر، اظہر آئیل والا و نوجوانانِ بادشاہ خان نگر۔

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ