خطیب ملت صاحب کا خطاب
خطیب ملت صاحب کا خطاب
بروز جمعہ18 جون کو مسجد اہلسنت حجن عاںشہ فاروق (درگاہ حضرت معصوم شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان شان مدینہ پر خطاب ہوگا۔اذان کے فوراً بعد خطاب شروع ہوجاے گا ۔
لہذا تمام ہی مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر خطاب کو سماعت کریں۔الداعی امام حافظ اسمعیل اشرفی صاحب مسجد اہلسنّت حجن عاںشہ فاروق (درگاہ حضرت معصوم شاہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)۔

Comments
Post a Comment