خطیب ملت صاحب کا خطاب


 خطیب ملت صاحب کا خطاب

بروز جمعہ 11جون کو مسجد اہلسنّت یوسف اشرفی سید ا نوار اشرف نگر (رمضانپورہ) میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب

(بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ)  بعنوان عشق مدینہ پر اپنے دلنشیں انداز میں خطاب فرماںیں گے ۔لہذا تمام احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر  رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کریں۔ الداعیان امام حضرت عبدالحامد صاحب و ٹرسٹیان مسجد اہلسنّت یوسف اشرفی سید انوار اشرف نگر رمضانپورہ۔

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ