کارپوریٹر ایاز ہلچل تعمیراتی کاموں میں سرگرم عمل!*
*کارپوریٹر ایاز ہلچل تعمیراتی کاموں میں سرگرم عمل!*
*لال میاں چوک بُہری گلّی میں سیمنٹ کانکریٹ روڈ کا افتتاح۔*
🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️🛣️
*___________________________________*
*وارڈ نمبر 16 کے ہر دل عزیز تعمیر پسند کارپوریٹر و چیئرمین پربھاگ نمبر 4 ساتھی ایاز ہلچل صاحب شروع دنوں سے تعمیراتی کاموں میں سرگرم عمل ہے وارڈ کے ہر چھوٹے بڑے مسائل پر بے باکی سے نمائندگی کرنے میں صفِ اوّل میں نظر آتے ہے یہی وجہ ہے کہ وارڈ کی خواتین، برزگ، نوجوانوں کی پہلی پسند ہے بہت سارے تعمیراتی کام وارڈ میں اِن کی پہچان بنے ہوئے ہیں ایک اور تعمیری کام مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب ایم، ایل، اے کی سرپرستی و رہنمائی میں 16 فروری بروز بدھ، لال میاں چوک، بُہری گلّی میں سیمنٹ کانکریٹ روڈ کا افتتاح وارڈ کی سرکردہ شخصیات کے ہاتھوں عمل میں آیا وارڈ کی عوام نے کارپوریٹر آیاز ہلچل صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کیا اس موقع پر کارپوریٹر ایاز ہلچل، محمد عارف نوری، معیث بادشاہ سر، ماجد شاہ شالیمار، افتخار احمد راجو، احمد حبیب، تجّمل بُہری صاحب، ہاشم نوبل صاحب، ممتاز حسین بادشاہ سر کے علاوہ محلّے کے ذمہ داران موجود تھے۔*
Comments
Post a Comment