کپڑا بینک

 *کپڑا بینک*



محلّہ باغِ اسحاق اُمِّ سلمیٰ مسجد کے پاس ادارہ "الخدمت خواتین گروپ" کی جانب سے کپڑا بینک جاری کیا گیا ہے تمام برادرانِ اسلام سے گزارش کی جاتی ہے کہ اپنے گھر کا جُونا اور ہوسکے تو نیا کپڑا ہمارے ادارہ" الخدمت خواتین گروپ" میں لاکر دیں اور تمام ہی بیوہ، مطلقہ، غریب لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ یہاں آئیں اور اپنی ضرورت کے حساب سے یہاں سے جونا اور نیا کپڑا لے کر جائیں۔

وقت دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک

رابطہ : ہارون مقادم

9226931246

علقمہ کوثر پاپولر 

8149142165

8888326243

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ