عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی

 📖📖📖📖📖📖📖📖

*عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی*

🎙️🎙️


🎙️🎙️🎙️🎙️🎙️🎙️

*جامعہ تجوید القرآن کے طلبہ و اساتذہ کی بہترین وعمدہ پیش کش*


تمام ہی برادران اسلام کو یہ اطلاع دیتے ہوئے بڑی خوشی ہورہی ہے کہ آپ کے اپنے محبوب ادارہ *جامعہ تجوید القرآن*

نے اپنی کارکردگی کو نمایاں کرنے کی غرض سے عظیم الشان مظاہرہ حسن قرات و نعت خوانی کا شاندار پروگرام ترتیب دیا ہے-

یہ عظیم الشان محفل ان شاء اللہ تاریخ ٦/شعبان المعظم ١٤٤٣ھ مطابق ١١ مارچ ٢٠٢٢بروز جمعہ بعد نماز عشاء مسجد ابوایوب انصاری (مرکز مکاتب)کریم نگر میں منعقد ہوگی-

اس پربہار وباوقار مجلس میں،فیض یافتگان و طلبہ تجوید القرآن کے علاوہ شہر و بیرون شہر کے قراء کرام ونعت خواں حضرات اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے،ان شاءاللہ-

*زیرصدارت*

*حضرت مولانا محمد أیوب قاسمی صاحب*

(ناظم وبانی جامعہ تجوید القرآن مالیگاؤں)

*خصوصی خطاب*

*حضرت مولانا نعیم الظفرنعمانی  صاحب*

(نائب امام جامع مسجد شھر)

*مہمان قراء کرام*

*قاری عبدالحفیظ بھڑکودروی صاحب*

(استاد تجوید مدرسہ ریاض العلوم انوا)

*قاری راز محمد اشاعتی صاحب*

(شاعراسلام ،واستاذتجوید

جامعہ عمرابن خطاب کنج کھیڑا)

*قاری محمد اسماعیل صاحب*

(استاذتجوید وقراات دارالعلوم سیندھوا)

*مقامی قراء کرام*

*قاری مختاراحمدملی صاحب*

*قاری رضوان احمد پریاگی صاحب*

*قاری زبیراخترعثمانی صاحب*

*قاری شہزادمختاراحمدصاحب*

*قاری فہیم احمد صاحب*

*وطلبہ جامعہ تجوید القرآن*

*نعت خواں*

*جناب آزادانورصاحب*

*ومقامی وبیرونی قراء کرام*

*المعلن* :- *ش ن الف ادارہ تجوید القرآن،مالیگاوں*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ