حفاظت گروپ کی جانب سے شناختی کارڈ کو ادھار کارڈ سے لنک کیمپ کامیابی سے ہمکنار-*محمد عارف نوری

 *حفاظت گروپ کی جانب سے شناختی کارڈ کو ادھار کارڈ سے لنک کیمپ کامیابی سے ہمکنار-*




🪪🗳️🧾🪪🗳️🧾🪪🗳️🧾🪪


*ساتھی مستقیم ڈِگنٹی صاحب کی شرکت!*

🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝


*محمد عارف نوری*

*(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

*_____________________________*


*سرکاری احکام کے پیشِ نظر پورے ملک میں آدھار کارڈ کو شناختی کارڈ سے لنک (جوڑنے) کا کام شروع ہوچکا ہے وقت رہتے اس کام کو کرنا نہایت ضروری ہے ورنہ بعد میں دیگر دشواریاں پیش آنے کا اندیشہ ہے اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے شہر کے مضافات رضا چوک، نئی بستی ،بسم اللہ باغ و اطراف میں جہاں اس بات کو لیکر بیداری بے حد ضروری تھی رضا چوک خان باقر حسین کی آفس پر شہر کا فعال و متحرک ادارہ حفاظت گروپ مالیگاؤں کی جانب سے آدھار کارڈ کو شناختی کارڈ سے لنک کرنے کا کام 25 ستمبر بروز اتوار صبح 10 بجے سے شام 7 بجے تک جاری رہا جسمیں سینکڑوں لوگوں نے استفادہ حاصل کیا اس کے علاوہ شناختی کارڈ سے متعلق دیگر مسائل پر بھی رہنمائی کی گئی اس کیمپ میں جنتادل سیکولر کے سکریٹری عالیجناب مستقیم ڈِگنٹی صاحب تشریف لائیں اور اس کیمپ کے ذمہ داران کی سراہنا کرتے ہوئے مبارکباد پیش کی مستقیم ڈِگنٹی صاحب کا حفاظت گروپ مالیگاؤں کے ذمہ داران نے پرتباک استقبال کیا اس موقع پر صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں محمد عارف نوری، نائب صدر خان باقر حسین، عزیز گولڈن، مشتاق احمد، امانُ اللہ پیر محمد ،محمد ارشاد، شہزاد بھائی، راجو شنگھانیہ ،نسیم ماما، سرفراز احمد ، آفتاب بھائی ،محمد ساجد ،طارق بھائی ،اشفاق احمد، شمیم جھنڈو، راشد وارپر ،مشیر احمد، یاسین بھائی، شارخ وائر مین ،حیات اللہ و دیگر احباب نے خصوصی طور پر اپنی خدمات انجام دی۔*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ