صوفی انیس احمد قادری صاحب کی جانب سے عیدوں کی عید جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک باد
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
تمام ہی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حضرت صوفی انیس احمد قادری صاحب کی جانب سے عیدوں کی عید جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بہت بہت مبارک باد
۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اس عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے میں عالم اسلام پر چھائے ہوئے رنج و الم کے بادل دور فرماے اور تمام مومنین و مومنات مسلمین و مسلمات کی جان و مال عزت و آبرو کی حفاظت فرمائے ۔آمین۔
منجانب انجمن خدام اعلیحضرت

Comments
Post a Comment