خطیبِ ملّت کا عظیم الشان خطاب!*

 *خطیبِ ملّت کا عظیم الشان خطاب!*



🕌🕋🕌🕋🕌🕋🕌🕌🕋🕌🕋

*______________________________*


*14 اکتوبر بروز جمعہ مسجد اہلسنّت یوسف اشرفی رمضانپوہ مالیگاؤں میں نماز جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،خطیبِ ذیشان فِدائے اہلسنّت، شعلہ بیان مقرر بانی و ناظمِ اعلی خدّامِ اعلٰی حضرت حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا ایمان افروز بیان خصوصاً سرکار سیّدی، مولائی ،عاقائی، امامُ اولیاء غوثُ اعظم ،پیرانِ پیر روشن ضمیر حُضور سیّد عبدُالقادر جیلانی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی بابرکت ذات اور ان کی حیاتِ طیبہ پر روشنی ڈالیں گے عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس خطاب کو سننے اور اپنی زندگی میں انقلاب لانے کے لیے ضرور تشریف لائیں۔ بروز جمعہ مسجد اہلسنت یوسف اشرفی رمضانپوہ مالیگاؤں۔*

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ