خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*


*خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*

21 اکتوبر بروز جمعہ مسجد اہلسنّت 
فیضان ِ سنجری فارمیسی نالا کے پاس سنجری نگر نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد اہلسنت فیضانِ سنجری فارمیسی نالا سنجری نگر.

Comments

Popular posts from this blog

آل مالیگاؤں سیرت النبیﷺ تقریری مقابلہ کامیابی سے ہمکنار

* *ہر فنڈ کا بورڈ لگاؤ نا لگنے پر ڈھول بجاؤ احتجاج کو مکمل تائید و حمایت حفاظت گروپ کا مکمل تعاون!* 🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝🤝 *_____________________________* *محمد عارف نوری* *(صدر حفاظت گروپ مالیگاؤں )*

خطیب ملت صاحب کا خطاب بروز جمعہ 2 جولائی کو مسجد اہلسنت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ میں خطیب ذیشان پیر طریقت رہبر شریعت صوفی با صفا خطیب ملت الحاج حکیم صوفی انیس احمد قادری صاحب (بانی و صدر انجمن خدام اعلحضرت و صدر آل انڈیا علماء بورڈ اور (ن ص) سنی جمیعت الاسلام) کا بعنوان فلسفہ قربانی پر خطاب ہوگا۔ خطاب اذان کے فوراً بعد شروع ہوجاے گا ۔ لہذا تمام احباب و مصلیان سے گذارش کی جاتی ہے کہ وقت پر حاضر رہ کر ڈھیروں ثواب حاصل کر یں۔ الداعیان امام حافظ نوید رضا صاحب وٹرسٹیان مسجد اہلسنّت حلیمہ حشمتی رمضان پورہ