خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب
*خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب*
ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا خطاب
26 اکتوبر بروز جمعہ مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ہے مسجد عائشہ درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹّی، چندن پوری روڈ، ناظمِ اعلیٰ صوفی جمیل ٹیلر صاحب ، صوفی بلال صاحب، امام مسجد عائشہ حافظ اسماعیل اشرفی و دیگر ذمہ داران

Comments
Post a Comment