خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب
خطیبِ ملّت صوفی انیس احمد قادری صاحب کا سلسلہ وار خطاب
4نومبر بروز جمعہ جامعہ مسجد پاٹنہ شریف نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم و ملّت بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ کا حالاتِ حاضرہ پر خصوصاً سیّدی، سرکار غوثِ اعظم رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مقدّس ذات و حیات پر خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ غوثِ آعظم سے شرکت کی اپیل ۔
ٹرسٹ و منتظمین جامعہ مسجد پاٹنہ

Comments
Post a Comment