خطیبِ ملّت کا خطاب مسجد حاجی یعقوب اشرفی میں
*خطیبِ ملّت کا خطاب مسجد حاجی یعقوب اشرفی می
ں*
9 دسمبر بروز جمعہ مسجد حاجی یعقوب اشرفی باغِ محمود قبرستان کے پاس نماز ِ جمعہ سے قبل خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم ،بانی و ناظمِ اعلی خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم سے شرکت کی اپیل ۔
ٹرسٹ و منتظمین مسجد حاجی یعقوب اشرفی، باغِ محمود

Comments
Post a Comment