بروز جمعہ جامع مسجد پاٹنہ شریف میں نماز ِ جمعہ سے قبل خطاب
16 دسمبر بروز جمعہ جامع مسجد پاٹنہ شریف میں نماز ِ جمعہ سے قبل
خطیبِ ملّت ،شعلہ بیاں مقرّر، خادمِ قوم ،بانی و ناظمِ اعلی، خدامِ اعلی حضرت صوفی و حکیم انیس احمد قادری صاحب قبلہ خطاب فرمائیں گے تمام ہی عاشقانِ رسول صل اللہ علیہ وسلم و عاشقانِ اہل بیت رضی اللہ تعالٰی عنہ سے شرکت کی پر خلوص گزارش و اپیل ہے۔
ٹرسٹ و منتظمین جامع مسجد پاٹنہ شریف

Comments
Post a Comment